counter easy hit

نگراں وزیر داخلہ کی زیر صدارت عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس

‏اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ کی زیر صدارت عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس‏

Caretaker Interior Minister headed meeting regarding General Election Securityنیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا ڈاکٹر سلیمان خان کی نگراں وزیر داخلہ کو سیکیورٹی امور پر بریفنگ‏ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے الیکشن کمیشن کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائےسیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر حملوں سے اجتناب کریں سیاسی جماعتیں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلیے حکومت سے تعاون کریں حساس پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، نگراں وزیر داخلہ