yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

قربانی کسے کہتے ہیں

Yes 2 Webmaster September 19, 2015September 19, 2015 1 min read
Qurbani
Share this:
Qurbani
Qurbani

تحریر : کہکشاں صابر
مخصوص جانور کو مخصوص دن میں بہ نیت یعنی نیکی کی نیت سے ذبح کرنا قربانی ھے۔ جو ہر مالک نصاب پر واجب ھے قربانی واجب ھونے کے بھی کچھ درجہ ذیل شرائط ھے۔ ? وہ مسلمان ھو۔ ?مقیم ھو( مسافر نا ھو) ? آزاد ھو (غلام نا ھو) ? مالک نصاب ھو ? بالغ ھو ( نا بالغ پر قربانی جائز نہیں)قربانی واجب ھونے کے لئے زکوہ والا نصاب مراد نہیں بلکہ اس سے مراد صدقہ فطر کا نصاب مراد ھے وہ یہ کہ جس کے پاس ساڈھے سات تولے سونا یا ساڈھے باون تولے چاندی یا ساڈھے باون تولے چاندی کی رقم یا اتنی مالیت کا سامان تجارت ھو وہ شخص صاحب نصاب ھے ستمبر ???? میں ساڈھے باون تولے چاندی کی قیمت تقریبا ????? روپے ھے۔۔۔۔

قربانی کے ایام میں جس کے پاس اتنی رقم ھو اس پر قربانی واجب ھےبکری کی جنس میں نر، مادہ، خصی ،غیر خصی ،بھیڑ اور دنبہ شامل ھے اور ان کی عمر ایک سال ھونی چاہیے۔۔۔۔۔ایک سال سے کم عمر کی قر بانی جائز نہیں البتی دنبہ یا بھیڑ کی ? ماہ کا بچہ اگر اتنا بڑا ھو کہ دور سے دیکھنے میں سال بھر کا معلوم ھو۔۔

اسکی قربانی جائز ھے کیونکہ ابو داود شریف میں ھے کہ نبی کریم نے فرمایا ھے کہ بھیڑ کا جذع (چھ ماہ کا بچہ ) سال بھر والی بکری کے قائم مقام ھے( سنن ابی داود کتاب الضحایا، الررالمحتار، کتاب الا ضحیہ) گائے کی جنس میں بیل، بھنس ،بھنسا (کٹا ) کی قربانی جائز ھےوحش جانور ،نیل اور ہرن کی قربانی جائز نہیں ،،،، گائے کی عمر بھی ?سال ھونی چاہیے اس سے کم عمر کی قربانی جائز نہیں۔۔۔۔۔۔اسی طرح اونٹ کی عمر بھی ?سال ھونی چاہیے اس سے کم عمر کا ھو تو قربانی جائز نہیں۔۔

یاد رکھئے قربانی کے جانور کو عیب سے خالی ھونا چاہیے تھوڑا سا عیب ھو مثلا کان چرا ھوا ھو یا کان میں سوراخ ھو تو قرنانی ھو جائے گی مگر مکروہ ھو گی اور اگر ذیادہ عیب ھو گے تو قربانی نہیں ھو گی جس کے پیدائشی کان نی ھو ہا ایک نہ ھو، اتنا کمزور کہ ہڈیوں میں مغز نہ ھو ،اندھا ھو جس کا اندھا پن ظاہر ھو، لنگڑا، یا پھر دم یا ناک کٹی ھو اور جس کے دانت نہ ھو وغیر

ہافضل قربانی کے بارے میں ھمارے پیارے آقا کا ارشاد ھے کہ افضل قربانی وہ ھے جو باعتبار اعلی ھو اور فربی ھو ( المسنر، لامام احمد علیہ الرحمہ) گائے کی قربانی میں اگر کسی حصہ دار کی نیت اگرگوشت حاصل کر نی کی ھوئی تو قربانی درست نہیں ھے۔۔۔۔ گائے کی قربانی میں ایک شخص کا مقصو د قربانی نہ ھو

بلکہ گوشت حاصل کرنا ھے تو کسی کی قربانی نہیں ھو گی۔ اور آج کل ھم لوگ قربانی سے زیادہ گوشت کو دیکھتے ہیں کہ وہ ھماری فریج کو کتنا بھر سکتی ھے اور ھم اس کو کتنے مہینے استعمال کر سکتے ہیں

تحریر : کہکشاں صابر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Peshawar Air Base Attack
Previous Post را اور خادکی دہشت گردی اور بڈھ بیر حملہ
Next Post بھارت کے مسلمان اور پاکستان
Indian Muslims

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.