counter easy hit

آملا نے تیز رفتاری سے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ کوہلی سے چھین لیا

لندن: ہاشم آملا نے تیز رفتاری سے 7 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے چھین لیا۔

Amla record of 7 thousand runs taken away from Kohli

Amla record of 7 thousand runs taken away from Kohli

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں جب آملا 23 رنز پر پہنچے تو ان کے ایک روزہ کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل ہوچکے تھے، وہ اس سنگ میل پر صرف 150 اننگز میں پہنچے جو ویرات کوہلی کے اس مقام تک پہنچنے سے 11 اننگز کم ہیں۔ کوہلی نے جنوری 2016 میں آسٹریلیا میں 7 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔ یاد رہے کہ ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 5 ہزار اور6 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بھی ہاشم آملا کے ہی پاس ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website