yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

یس اردو نیوز اوورسیز پاکستانیوں کی موثر ترین آواز بن چکی ہے، تمام سیاسی جماعتوں کی غیر جانبدارانہ کوریج لائق تحسین ہے، روحی بانو

MH Kazmi January 2, 2020 1 min read
ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, FRANCE, WOMEN WING, GREETED, YES URDU, NEWS, ON, 5TH, ANNIVERSARY
Share this:

یس اردو نیوز اوورسیز پاکستانیوں کی موثر ترین آواز بن چکی ہے، تمام سیاسی جماعتوں کی غیر جانبدارانہ کوریج لائق تحسین ہے، روحی بانو

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی صدر محترمہ روحی بانو کی طرف سے یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر مبارکباد کے بعد کہنا تھا کہ یس اردو نیوز تمام اوورسیز پاکستانیوں کی موثر ترین آواز بن چکی ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے تمام ایونٹس اور خصوصاً قومی ایشوز پر جو احساسات اورجذبات ہیں یس اردو نیوز ان کی درست انداز میں ترجمانی کررہا ہے جو انتہائی حوصلہ افزا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یس اردو نیوز نے تمام سیاسی جماعتوں کی غیر جانبدارانہ  کوریج سے صحافت کے اعلیٰ اصولوں کو نبھایا ہے جو کہ بہت کم صحافتی اداروں کو نصیب ہوا ہے۔ انشااللہ یس اردو نیوز کی پوری ٹیم نہائت محنتی اور ہنرمند ہے جو یس اردو نیوز کو اعلیٰ معیار کو قائم رکھنے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ہم یس اردو نیوز کو اعلیٰ معیار پرمبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گوہیں کہ یس اردو نیوز ترقی کی منازل طے کرے اور کھٹن صحافتی سفر کو اسی طرح جاری وساری رکھے تاکہ تعمیری صحافت پروان چڑھتی رہے۔

 

ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, FRANCE, WOMEN WING, GREETED, YES URDU, NEWS, ON, 5TH, ANNIVERSARY

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING , FRANCE, GREETED, YES URDU, NEWS, ON, 5TH, ANNIVERSARY
Previous Post یس اردو نیوز نے اوورسیز جماعتوں کے موقف کو قومی سطح پراجاگر کرکے سب کے دل جیت لئے ہیں، چوہدری اصغر خان
Next Post اعلیٰ صحافتی ضابطہ اخلاق اورتارکین وطن کے مسائل اجاگر کرنے میں یس اردو کو منفرد اعزاز حاصل ہے، ابرارکیانی
ABRAR KAYANI, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, AND, DIRECTOR, KAYANI, RESTAURANT, FRANCE,

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.