counter easy hit

سفارتخانہ پاکستان کے پریس قونصلر جناب قمر بشیر صاحب کی والدہ کی وفات پر ممتاز سماجی راہنما محترمہ روحی بانو کا اظہار تعزیت

پیرس(یس اردو نیوز) سفارتخانہ پاکستان پیرس میں تعینات پریس قونصلر جناب قمر بشیر صاحب کی والدہ محترمہ جو کہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔ ان کے انتقال پرملال پر ہم جناب قمر بشیر صاحب اور ان کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں صبرواستقامت عطا فرمائے اور ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین ثم آمین۔

roohi bano, CHAIRPERSON, KASHMIR, COMMITTEE,, FRANCE, SHOWS, HIS, CONDOLENCE, ON, DEATH, OF, MOTHER, OF, QAISER, BASHER, PRESS, COUNCILLOR, EMBASSY, OF, PAKISTAN, FRANCE