counter easy hit

سفارتخانہ پاکستان کے پریس قونصلر جناب قمر بشیر صاحب کی والدہ کی وفات پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو بیوز قاری فاروق احمد کی اظہار تعزیت

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر جناب قاری فاروق احمد فاروقی نے سفارتخانہ پاکستان کے پریس قونصلر جنا ب قمر بشیر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں جناب قمر بشیر صاحب کے ساتھ ہیں اور دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو اور ان کے خاندان کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر اور استقامت عطا فرمائیں اور ا ن کی والدہ کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔ الہی آمین

QARI FAROOQ, AHMED, CHIEF, ORGANIZER, PPP, FRANCE, SHOWS, HIS, CONDOLENCE, ON, DEATH, OF, MOTHER, OF, QAISER, BASHER, PRESS, COUNCILLOR, EMBASSY, OF, PAKISTAN, FRANCE