counter easy hit

رونالڈو کے جڑواں بچوں کی تصدیق

پرتگالی سٹار رونالڈو کے ہاں سروگیٹ جڑواں بچوں کی پیدائش 8 جون کو ہوئی تھی جو ایک لڑکا اور لڑکی ہیں۔

Ronaldo's confirm twins baby

Ronaldo’s confirm twins baby

ماسکو: پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے جڑواں بچوں کی پیدائش کی تصدیق کردی۔ انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر کہا میں پہلی بار اپنے جڑواں بچوں سے ملکر بہت خوش ہوں، رونالڈو کے ہاں سروگیٹ جڑواں بچوں کی پیدائش 8 جون کو ہوئی تھی جو ایک لڑکا اور لڑکی ہیں اور ان کے نام میٹیو اور ایوا رکھے گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website