counter easy hit

الجزائر: فوجی ائیر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

الجیریا:  شمالی افریقہ کے ملک الجزائر کے آرمی ائیر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے، حادثہ دارالحکومت سے 20 کلومیٹر دور پیش آیا۔

Algeria: Aircraft crashes at a military airport, more than 100 people diedمقامی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے نے بوفارک ائیر پورٹ سے اڑان بھری ہی تھی کہ چند منٹوں بعد ہی اس میں آگ لگ گئی، طیارے میں 200 افراد سوار تھے جن میں سے 100 موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، ریسکیو اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں