yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

بالی وڈ اداکارہ ریا سین نے زندگی کی35 بہاریں دیکھ لی

Yesurdu January 24, 2016 1 min read
Share this:
Riya Sen saw life 35
Riya Sen saw life 35

ممبئی…..بالی وڈ اداکارہ ریا سین آج اپنی 35 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ 24 جنوری1981 کو پیدا ہونے والی بھارتی اداکارہ نے اپنے فلمی کیرئیر کاآغاز1991 میں بطور چائلڈ سٹار کیا جن کا پیدائشی نام ریا دیو ورما تھا۔
18 سال کی عمر میں فلمی کردار نبھاکر اپنی پرفارمس کی دھاک بٹھادی اور بہترین اداکارہ کا نیشنل فلم ایوارڈ جیت لیا۔ اداکارہ کو پہلی بار کیمرے کے سامنے پرفارم کرنے کا موقع میوزک البم یاد پیا کی آنے لگی میں ماڈلنگ کرنے سے ملا ،اس پر ان کی پرفارمنس کو بہت سراہا گیا اور بالی وڈ تک ان کی اداکاری کے چرچے ہوئے جس پر انکو نئی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہونے لگیں۔اداکارہ کی پہلی فلم وشکانیا نے باکس آفس پر کامیابی حاصل کی، پھر 1999میں تامل فلم تاج محل میں جلوہ گرہوئیں ،اسی زبان میں 2000کے دوران فلم گڈلگ کی ،2001 میں ہندی فلم اسٹائل میں پرفارم کیا۔2002 میں فلم دل ول پیارویارمیں جلوے دکھائے۔2003 میں فلم سازش کی،پھر قیامت میں کام کیا۔ 2004 میں فلم دل نے جسے اپنا کہامیں کامنی کا کردار نبھایا اوراسی سال فلم پلان بھی کی ۔2005 میں فلم شادی نمبرون میں کردار نبھایا،فلم جیمز اور سلسلےبھی اسی سال کی۔2006میں فلم لو یو ہمیش ہمیں میگھنا کا کردار خوبی سے نبھایا۔ 2007میں ہائے بے بی کی۔ 2008 کے دوران فلم ہیروز، زور لگا کے اور لو کھچ دی میں کام کیا۔ 2009میں فلم پیئنگ گیسٹس کی۔2010 میں فلم بنی اینڈ ببلو میں کام کیا، 2011کے دوران فلم کشمکش میں جلوہ گر ہوئیں۔ پھر فلم تیرے میرے پہرے کی۔ 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم تھری بیچلرزمیں نشا کا کردار نبھایا۔ریا سین فلاحی کاموں میں بھی وہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں او ر اس کیلئے انہوں نے ایک این جی او بھی بنائی ہوئی ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شعیب اختر گھٹنے کی انجری سے نجات پانے میں کامیاب
Next Post امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی فلم ریس کا ٹریلر جاری

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.