counter easy hit

رشی کپور نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

بھارتی اداکار رشی کپور نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔کہا کہ مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنے کی خواہش ہے، چاہتا ہوں کہ میرے بچے اپنی جڑوں سے وابستہ رہیں۔

Rishi Kapoor expressed his desire to come to Pakistanسماجی رابطہ ویب سائٹ پر جاری پیغام میں رشی کپور نے کہنا تھا کہ 65 سال کا ہوگیا ہوں، مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنے کی خواہش ہے۔ واضح رہے کہ رشی کپور کی آبائی حویلی پشاور میں ہے جسے پرتھوی راج کپور کے والد دیوان کپور نے 1918 سے 1922 کے درمیان تعمیر کروایا تھا۔ کپور خاندان 1947 میں تقسیم ہندوستان کے بعد بھارت منتقل ہوگیا تھا۔