counter easy hit

پدوماتی کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

بالی وڈ فلم پدماوتی کے نئے گانے ’’ایک دل ایک جان‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، یوٹیوب پر ویڈیو ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے دیکھ لی۔

Padmavati new music song smash on social mediaبھارتی سپریم کورٹ نے فلم پر تمام اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ریلیز کی اجازت دیدی ،فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائےگی۔ یوٹیوب پر ویڈیو ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے دیکھ لی، بھارتی سپریم کورٹ نے فلم کی ریلیز کی اجازت دیدی، پدماوتی یکم دسمبر کو نمائش کیلیے پیش کی جائے گی