yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

رائٹ ٹو انفارمیشن ، بھارتی عوام کے مودی سے سوالات کی بھرمار

Yesurdu February 7, 2016 1 min read
Share this:
Right to Information
Right to Information

نئی دلی…..نریندر مودی کےکچن میں گیس کے کتنےسیلنڈر آتے ہیں ؟ان کے وائی فائی کی اسپیڈ کیا ہے؟انہوں نے بیماری کی کتنی چھٹیاں لیں؟ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت بھارتی عوام نے سوالات کی بھرمار کر دی۔
وزیر اعظم آفس کا عملہ جواب دیتے دیتے تھک گیا،35ہزار خطوط اب تک کھولے ہی نہیں ۔
بھارتی وزیر اعظم کے کچن کا خرچہ کتنا ہے؟ مودی کا اسٹاف پکنک پر جاتا ہے یا نہیں ؟ اسٹاف کی تنخواہ کتنی ہے،بھارتی وزیر اعظم کے آفس کا عملہ عوام کے جوابات دیتے دیتے تھک گیا،35 ہزار خطوط ابھی کھولے ہی نہیں ۔ نریندر مودی کےکچن میں گیس کے کتنےسیلنڈرآتےہیں ؟ مودی کے وائی فائی کی اسپیڈ کیا ہے؟ انہوں نے بیماری کی کتنی چھٹیاں لیں؟ ایسے اور ان جیسے کئی سوالات کےجوابات بھارتی قوم اپنےوزیر اعظم سےجاننا چاہتی ہے ۔بھارتی میڈیا کےمطابق وزیر اعظم مودی کےآفس کو رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ہزاروں درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں بھارتیوں نے اپنےوزیر اعظم کی زندگی سے جڑی معمولی سے معمولی باتوں سے متعلق سوالا ت پوچھے ہیںاور دل کی باتیں بھی کی ہیں۔ایک درخواست میں یہ تک لکھا ہے کہ وزیر اعظم بھارت کے پرائم خادم ہیں ،پرائم منسٹر نہیں،کوئی مودی کے کچن کے اخراجات معلوم کرنا چاہتا ہے تو کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ مودی نے آئین کا مطالعہ کیا ہے یا نہیں ۔وزیر اعظم کے دفتر کا عملہ آج کل ان سوالات کے جوابات دینے میں مصروف ہے،لیکن عملے کی کمی کی وجہ سے 35ہزار درخواستیں اب تک جوں کی توں پڑی ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ساؤتھ ایشین گیمز:پاکستان 6 تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر
Next Post پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال جاری،انتظامیہ نے 3 جہاز اڑادیے

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.