yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی سے تمام آئل ٹینکرز ذوالفقار آباد منتقل کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت

Web Editor April 28, 2018 1 min read
Respite to All oil tankers to leave from Karachi to Zulfiqarabad for 15 days
Share this:

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی سے تمام آئل ٹینکرز شہر سے باہر ذوالفقار آباد منتقل کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت کردی۔

Respite to All oil tankers to leave from Karachi to Zulfiqarabad for 15 daysسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شیریں جناح کالونی میں آئل ٹینکرز کھڑے کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ آئل ٹینکرز شہر میں داخل ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے وکیل نے کہا کہ کراچی سے باہر ذوالفقار آباد آئل ٹرمینل مکمل بن چکا ہے، مگر آئل ٹینکرز مالکان ذوالفقارآباد جانے کو تیار نہیں اور ہڑتال کردیتے ہیں۔

جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ انہیں پولیس کے ذریعے اٹھا کر شہر سے باہر پھینکیں، کیا حکومت کے پاس طاقت نہیں، اگر یہ کام نہیں کرنا چاہتے اور ہڑتال کرتے ہیں تو آئل کمپنیاں انہیں آئل دینا بند کردیں، شہر میں ایک آئل ٹینکر داخل نہیں ہونے دیں گے، اب ہمارے پاس چین کا آپشن موجود ہے، حکومت پاکستان کو کہتے ہیں کہ آئل ٹینکرز کے لیے چین سے بات کرے، یہ کام نہیں کرتے نہ کریں، چین اب ہمارا آپشن موجود ہے، اب ہر چیز چین کو دو یہی آپشن ہے، حکومت کو چین سے آئل ٹینکرز کے ٹھیکے کی ہدایت کردیتے ہیں۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کے چیئرمین یوسف شاھوانی نے کہا کہ ہم ذوالفقار آباد جانے کے لیے تیار ہیں۔ عدالت نے حکم دیا کہ آپ ایک ہفتے میں خود ذوالفقار آباد منتقل ہوجائیں، خود نہ گئے تو 15 دن بعد پولیس اور رینجرز کے ذریعے شہر سے نکالیں گے۔ عدالت نے 15 روز میں تمام آئل ٹینکرز ذوالفقار آباد منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Two people of Hazara community killed from unknown persons firing in Quetta
Previous Post کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 2 افراد جاں بحق
Next Post برطانیہ میں مسجد کے باہر کار سوار نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی
The car bomb outside the mosque in the UK cared for the passengers

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.