counter easy hit

اسپین کے وزیر بھی مستعفی، نواز شریف کو صورتحال کا ادراک کیوں نہیں: کپتان

Resigned Minister of Spain

Resigned Minister of Spain

عمران خان نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے لندن میں بین الاقوامی آڈٹ کمپنیوں سے ملاقاتیں شروع کر دیں، وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ بھی دہرایا ہے، کہتے ہیں اسپین کے وزیر نے بھی استعفیٰ دے دیا، نواز شریف کو صورتحال کا ادراک کیوں نہیں۔
لندن: (یس اُردو) پی ٹی آئی چیئرمین نے عمران خان نے جہانگیر ترین کے ہمراہ کرزن اسٹریٹ میں واقو ایک بین الاقوامی آڈٹ فرم کے حکام سے ملاقات کی اور پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے معلومات بھی حاصل کیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان دیگر کمپنیوں کے حکام سے بھی ملیں گے۔