counter easy hit

معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ نے زندگی کی 76 بہاریں دیکھ لیں

Mustansar Hussain Tarar

Mustansar Hussain Tarar

لاہور (یس ڈیسک) مستنصر حسین تارڑ کی سالگرہ پر مقامی آرٹ گیلری میں سالگرہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں مصنف نے اپنی چھہترویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر پرستاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تقریب میں ان کی نمایاں تصانیف کی نمائش بھی کی گئی۔ مستنصر حسین تارڑ کا کہنا تھا وہ اپنے پرستاروں کی محبت کے لئے شگر گزار ہیں اور اپنے چاہنے والوں کو کبھی نہیں بھول سکتے۔