yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

ریمورٹ والی گاڑی

MH Kazmi November 10, 2016 1 min read
Remote vehicle
Share this:
Remote vehicle
Remote vehicle

تحریر : ظہیر رونجہ
پچھلے ہفتے مجھے آفس کے ضروری کام کی وجہ سے دوسرے شہر جا نا تھا گھر سے نکلتے وقت میرا تین سال کا بیٹا مجھے سوالیہ نظروں سے دیکھ رہا تھا میں اس کی سوالیہ نظریں دیکھ کر واپس پلٹا اور گو د میں جاکر اسے بہلانے کے انداز میں پوچھا بیٹا آپ کے لیئے کیا لاوں ایک منٹ کی خاموشی کے بعد اس نے لب ہلاے اور کان میں سرگوشی کے اندازمیں بولا کہ ابو میرے لیے ریمورٹ والی گاڑی لانا میں نے اس کے گال پہ تپکی دی اور اپنے سفر پرروانہ ہو۔1 نومبر 2016 کی شام کو ایک بہت انہماک خبر ملی کہ گڈانی شب بریکنک یارڈ میں آگ لگ گی جس کی وجہ سے بہت مزدور جھلس گے اور کہیں اس آگ کی لپٹ میں آکر زندہ جل گے ہیں دن بھر کے تھکا دینے والے کام کے بعد رات کو جوں ہی میں نرم بستر پر سونے گیا تو بیس اور پچیس اکتوبر کی درمیانی سپ کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونے والے حملے میں شہید ان اکسٹھ نوجوانوں اور مزدوروں کی خواہشات دماغ میں سوالوں کی طرح گردش کررہے تھے۔

ان ہی سوالوں کے بیچ میں میر ے تین سالہ بیٹے کامعصوم چہرہ اور اسکی ایک پیاری سی خواہش زور سے آکر میرے دماغ سے ٹھکرائی اسخوف سے میں نے کچھ وقفے کے لیے آنکھیں بند کر دی ،گڈانی اور کوئٹہ کے سانحے پر سوچنے لگا کہ ان سب کا کسی نہ کسی کا تین سال کا بیٹا ہو گا بلکہ ان کے ساتھ جڑے ماں ،بہن ،بیٹی،بچے سب اپنی اپنی جگہ مطمن تھے ان کے بیٹوں ،بھایئوں ،خاوندوں کو نوکری مل گئی تھی اور عنقریب تنخواہ بھی ملنے والی تھی ایک گھر میں کئی خواہشات تشنہ ہوتی ہیں یہ تو اکسٹھ گھروں کی مشترکہ داستان ہے کسی نے ان کے ہا تھ پیلے کرنے تھے تو کسی کے ماں باپ منتظر تھے کہ بیٹے کی کمائی سے آخری عمر میں پہلی عمر کی ناآسودہ خواہشات کی تکمیل کے لیے۔

کچھ گھروں میں بچوں کو باپ کی نوکری کے بعد نت نئے کھلونے اور گھومنے پھرنے کے خواب رات سوتے میں نظر آتے تھے کہیں اپنے منگیتر کی نوکری لگنے پر جوش آنکھوں میں سہانے خواب بسائے مشرقی روایات کی پروردہ بیٹیاں منتظر تھیں چن ماہ مزید گزرنے کے اور تو سریاب روڈ کوئٹہ پولیس ٹریننگ اکیڈمی کے اندر موجود نوجوان محض پولیس کیڈنس نہیں تھے جیتے جاگتے انسان تھے جنکی اپنی خواہشات ،امنگیں ،خواب ،نظریات تھے ۔رات سونے کے لیے بستر پر جانے سے پہلے ہر ایک کے ذہن میں کوئی نہ کوئی منصوبہ تھا۔

Police Man

پولیس سروس میں آکر اپنے شہر اپنے وطن کی خدمت کا جذبہ ،گھر والوں کی مالی معاونت ،اپنی ذاتی زندگی کے خوابوں کی تکمیل ۔ٹھیک ان ہی کی طرح گڈانی میں آگ میں جھلسنے والے مزدور کا کوئی خواب ہوگا کہ آج اس کی کمائی سے بچوں کے لیے کچھ خرید کر گھروں کو لوٹے گے لیکن بچوں ،بھایئوں،بہنوں ،بیوں کو کیا پتہ کہ انکی امید آج بُجھ چکی ہے آج انکے خواب چکنا چور ہوچکے ہیں انہیں ایک وقت کی روٹی اب نصیب ہو کہ نہ ہو ۔اب ان معصوم چہروں کی فرماہش کون پوری کرے گا ۔نیند نے اپنا پورا زور پکڑ لیا تھا کہ بیٹے کی آواز کانوں میں گونجی اور دل میں ایک عجیب سا خوف ابھر کر سامنے آیا اور باخٰتیار اللہ سے عرض کیا کہ اے اللہ ان سب کو ریمورٹ والی گاڑی دلا دے

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The story of a passport
Previous Post قصہ ایک پاسپورٹ کا
Next Post ہومیو پیتھک طریقہ علاج اور معالجین کی ذمہ داریاں
Homeopathic therapies and therapists responsibilities

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.