yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بیرون ملک شریف برادران کو اچانک خوشخبری مل گئی۔۔۔ عدالت کی جانب سے انوکھے انداز میں ریلیف دے دیا گیا

MH Kazmi December 10, 2019 1 min read
relief, for, sharief, brothers, from, court
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) بیرون ملک شریف برادران کو اچانک خوشخبری مل گئی۔۔۔ عدالت کی جانب سے انوکھے انداز میں ریلیف دے دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے شریف فیملی کی ملکیتی چودھری شوگر ملز کا کاٹا گیا بجلی کا میٹر بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر لیسکو اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔

دعا منگی کے گھر پہنچنے کے 12 گھنٹوں بعد اغوا سے لیکر چھوڑے جانے کی ساری کہانی سامنے آگئی ، واپسی میں کس شخصیت نے اہم کردار ادا کیا؟ معمہ حل ہونے لگا

 

جسٹس عائشہ اے ملک نے ملز کے وکیل مصطفی کمال کی درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیاگیاکہ حکومت کی جانب سے ایک تو بل زیادہ بھیجے گئے دوسرا وقت صرف 2 دن کا دیا گیا حالانکہ قانون کے مطابق کم از کم 7 دن کا وقت دینا ضروری ہوتا ہے ،لیسکو کی جانب سے اضافی بلوں کی وصولی آئین کے خلاف ہے ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چنیوٹ آئرن کرپشن کیس میں ارتھ ریسوس کے بڑے شیئر ہولڈر اور سبطین خان کے ساتھی ملزم ناصر علی شاہ بخاری کی 5 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر تے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کر کے 14 جنوری کو جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ نے عدالت عالیہ کے کیس مینجمنٹ منصوبے میں مبینہ خوردبرد کی رپورٹس منظر عام پر لانے کی درخواست پر جواب داخل نہ کرانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے پنجاب حکومت ، رجسٹرار ہائیکورٹ اورنیب سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ہسپتالوں کے ویسٹ کی خورد برد میں ملوث دونوں ملزمان راجہ اصغر اور حسن زاہد کی درخواست ضمانت خارج کردی، ضمانت خارج ہونے پر نیب حکام نے دونوں ملزمان کو تحویل میں لے لیا۔لاہور ہائیکورٹ نے ایڈن ہائوسنگ سوسائٹی میں مکان کے قبضہ کا لیٹر جاری کرانے کیلئے رہائشی شاہدہ زاہد کی نیب اور سوسائٹی کیخلاف درخواست پر درخواست گزار کو مزید دستاویزات لف کرنے کی اجازت دے کر مزید کارروائی 20 جنوری تک ملتوی کر دی۔

relief, for, sharief, brothers, from, court

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کوئٹہ٫15 دسمبر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین جناب *بلاول بھٹو زرداری* حاجی علی مددجتک ہاوس آصفہ اباد کوئٹہ 12بجے ورکرزکنویشن سے خطاب کرینگے
Next Post ادھر یہ بولے گا یا میں۔۔۔۔ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے نیا مطالبہ کر دیا
Shah mehmood qureishi, refused, to, talk, at, summit, in, heart of, Asia, Conferece, when, Indina, FM, was, addressing

Related Posts

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

September 12, 2026
مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.