yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

مجھ پر وقت ضائع نہ کریں اللہ سے تعلق جوڑیں: شاہ بانو میر

Yes 1 Webmaster May 12, 2015 1 min read
Shahbano Mir
Share this:
Shahbano Mir
Shahbano Mir

فرانس : حال میں دیے گئے ایک ٹی وی انٹرویو کے بعد فیس بک پر وہی مخصوص فیک نک سے کئی قسم کی دھمکیاں دے رہے ـ فیک آئی ڈی کس کی سیکڑوں کے حساب سے ہیں سب جانتے۔

مصنوعی ناموں سے بیہودہ احمقانہ لغویات شائع کرنا بہت ہی پُرانا اور فضول ہتھکنڈہ ہے۔ پہلے میں ایک عورت کی حیثیت سے پریشان کی جاتی تھی اور میں ہو جاتی تھی اب الحمد للہ اللہ پاک کا مضبوط مکمل سہارا قرآن پاک کی صورت ساتھ ہے۔

اب میں نام یا عورت نہیں ایک نہیں کئی اداروں کی پہچان ہوںـ جسے ختم کرنا اور گرانا بہت سے حاسدین کا مسئلہ ہے لہٰذا وہ پھر سے تمام تر غلاظت کے ساتھ منظرِ عام پر ہیں شیطان کے بھرپور ساتھ کے ساتھ لیکن آعوز باللہ من الشیطٰن الرجیم کا سبق اب پڑھنا آگیا اور یہی ان شیطانوں سے محفوظ رکھے گا انشاءاللہ کیونکہ اس کے بعد بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم حفاظت کا ضامن ہے۔

اداروں کیلیۓ گھٹیا زبان لغویات کا استعمال وہی لوگ کرتے جو کارکردگی سے عاری ہوتے کوئی فرق نہیں پڑتا جو مرضی دھمکی دے جو مرضی لکھے جو مرضی کہے اب تو ہر کمزور تحریر مزید اللہ کے قرآن میں موجود آیات کے ترجمے کی تصدیق کر رہی ہیں کہ جو جو اللہ کے راستے میں چلے گا۔

انہیں یہ شیطان پریشان کریں گے اور لوگوں کو ان سے بد ظن کریں گےـ مگر اللہ پاک کا خاص کرم استادوں کی دعائیں ساتھ ہیں اب بے خوف ہوں ایسے ہتھکنڈوں سے ـ مجھ پر وقت ضائع کرنے کی بجائے بہتر ہے کہ قرآن پاک کو کھول کر وہی وقت ہدایت لینے میں گزاریں ہو سکتا ہے آپ کو بھی اللہ پاک اس دنیا کی آلائش سے دلدل سے کھینچ کر اپنی بے پناہ رحمت میں برکت میں لا کر کر آپ سے بھی کوئی ایسا کام کروا لے جو آپ کی زندگی کے گناہوں کو دھو کر جنت تک لے جانے کا باعث بنےـ
جزاک اللہ خیر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Khwaja Asif And Pervez Khattak Meating
Previous Post بجلی کے معاملے پر خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے
Next Post محبت بری بیماری پسندیدہ گانا ہے، رنبیر کپور
Ranbir kapoor

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.