yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریک انصاف کے رہنما کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

Web Editor April 9, 2018 1 min read
Registered a case of electricity robbery against Tehreek-e-Insaf leader
Share this:

ملتان: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Registered a case of electricity robbery against Tehreek-e-Insaf leaderملتان میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ میپکو کی ٹیم کی جانب سے عامر ڈوگر کی رہائش گاہ کی بجلی کا میٹر بھی کاٹ دیا گیا ہے ۔ تھانہ مظفرآباد میں عامر ڈوگر کے خلاف الیکٹرکسٹی ایکٹ 4623 کے تحت مقدمہ واپڈا کے ایس ڈی او انڈسٹریل اسٹیٹ محمد عمران کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ایس ڈی او محمد عمران نے بیان ریکارڈ کرایا ہے کہ رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کی انڈسٹریل اسٹیٹ کوٹلہ ابوالفتح میں واقع رہائش گاہ پر لگے میٹر سے گزشتہ 6 سال سے بجلی چوری کی جارہی تھی اور چھاپے کے وقت بھی میٹر پر ریڈنگ بند تھی جب کہ ریڈنگ کے وقت بھی رکن قومی اسمبلی کے گھر میں 3 اے سی اور دیگر برقی آلات استعمال ہورہے تھے۔  لاہور کی میٹرنگ اینڈ ٹیسٹینگ لیبارٹری نے بھی بجلی چوری کی تصدیق کی ہے۔

دوسری جانب رہنما تحریک انصاف عامر ڈوگر نے بجلی چوری کے الزام کی تردید کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے جس میں اپنے اور پرائے دونوں شامل ہیں، انتخابات کے دن قریب اور ٹکٹوں کی تقسیم کا وقت ہے اس لئے اپنوں نے مخالفین کے ساتھ مل کر سازش تیار کی اور میری ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا۔

عامر ڈوگر نے کہا کہ مجھ پر جس میٹر سے 6 سال سے بجلی چوری کا الزام لگایا گیا ہے وہاں گزشتہ سال دسمبر میں اپنا رہائشی گھر بنایا تاہم پھر بھی میں مقدمے کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Former All-rounder Yasir Arafat confident for create a name in coaching
Previous Post سابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کوچنگ میں نام بنانے کیلیے پراعتماد
Next Post عدالت کا 13 سالہ لڑکی سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کا نوٹس
Court notice making video and abusive of 13 year old girl

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.