counter easy hit

اشتہاری ملزم کو پنا ہ دینے کے جرم میں ملزم کو گرفتار کر

refuge crime suspect arrested

refuge crime suspect arrested

سر ائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )اشتہاری ملزم کو پنا ہ دینے کے جرم میں ملزم کو گرفتار کر لیا ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر نے گذشتہ رو ز مخبر کی اطلاع پر راجڑ کلا ں کے قریب اشتہا ری ملزم خر م رشید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار ا جہاں پر ملزم عدنا ن شہزاد نے ملزم کو بھگا نے میں اس کی مدد کی جس پر پولیس تھا نہ سٹی سرا ئے عالمگیر کے SIعا مر شہباز نے ملزم خرم شہزاد کیخلاف مقد مہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا اور مز یدقانونی کاروا ئی شروع کر دی ۔