counter easy hit

غیر قانو نی گیس کی ری فلنگ کر تے ہو ئے دوکاندارر نگے ہا تھو ں گرفتار

 gas filling of the hands

gas filling of the hands

سر ائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )غیر قانو نی گیس کی ری فلنگ کر تے ہو ئے دوکاندارر نگے ہا تھو ں گرفتار ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق SHOتھا نہ سٹی سرائے عالمگیر ثنا ء اللہ ڈ ھلوں نے DPOگجرات کی خصوصی ہد ایت پر غیر قانونی کا موں میں ملو ث عناصر کیخلاف کا روائی کا سلسلہ تیز کر دیا گذ شتہ روز تھا نہ سٹی سرا ئے عالمگیر کے نوا حی علا قہ واپڈا کا لونی راجڑ کے قریب ASIعدنا ن عباس ہمرا ہ نفری نے چھا پہ مارکر گیس کی غیر قا نو نی ری فلنگ کر تے ہو ئے دوکاندار معاویہ حسن سکنہ بجلی گھر کو گرفتار کر لیا اورملزم کے خلا ف مقد مہ درج کر کے قا نو نی کاروائی شروع کر دی ۔