yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ریال میڈرڈ اور بارسلونا نے کرکٹ ٹیم بنانے کی تیاری شروع کردی

Yesurdu April 2, 2016 1 min read
Share this:
Real Madrid
Real Madrid

کھلاڑیوں نے فٹبال کے ساتھ ساتھ کرکٹ کی ٹریننگ بھی شروع کر دی۔ میسی بیٹنگ، مارسیلو گوگلی جبکہ گیرتھ بیل کو خفیہ ہتھیار قرار دیا جانے لگا۔
یڈرڈ: (یس اُردو) دنیا میں کرکٹ کے مداحوں کی بڑی تعداد دیکھ کر ریال میڈرڈ اور بارسلونا فٹبال کلبز کے سربراہوں نے پروفیشنل کرکٹ ٹیم بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ فٹبال کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر دیکھا جانے والا کھیل کرکٹ ہے۔ اس لئے دونوں کلبز کے سربراہان نے فیصلہ کیا ہے کہ مقامی شائقین کی توجہ کرکٹ پر مبذول کروانے کیلئے دونوں کلب نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد کرینگے۔ اس سلسلے میں ریال میڈرڈ کے سٹار فٹبالر کرسٹینا رونالڈو، بینریما، گیرتھ مارسیو بیل جبکہ بارسلونا کی جانب سے میسی اور نیمار نے فٹبال ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کرکٹ کی ایک گھنٹے کیلئے ٹریننگ شروع کر دی ہے۔ ریال میڈرڈ کی کوچنگ کیلئے سٹاف مین سٹالین پاﺅیلج جبکہ بارسلونا میں انڈین ٹرینر وادھی ایسٹ کرکٹ ٹپس دے رہے ہیں۔ ریال میڈرڈ کے فٹبال ٹرینر پاﺅل یلج نے بتایا کہ مارسیلو گوگلی بال کروانا چاہتے ہیں جبکہ گیرتھ بیل رالٹ میڈرڈ کی جانب سے خفیہ ہتھیار ثابت ہوں گے کیونکہ وہ سکول میں کرکٹ ٹیم کا حصہ تھے اور اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو کرکٹ کے گر بتاتے رہے ہیں تاہم میسی بیٹنگ میں بہت دلچسپی لیتے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post امریکہ اور چین شمالی کوریا کو میزائل ٹیسٹ سے روکیں گے: اوباما
Next Post پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے دیگر علاقائی مارکیٹوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.