yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پڑھیے ایک خوبرو استانی کا اپنے شاگردوں کے ساتھ دل دہلا دینے والی روداد

MH Kazmi July 10, 2019 1 min read
Read A Dream Astonie with her puppies
Share this:

Read A Dream Astonie with her puppies

مغربی معاشرے میں عام لوگ تو عام لوگ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ایسے افراد جن کا کام معاشرے کی اصلاح کا ہے وہ بھی ایسے گھنائونے کام کر ڈالتے ہیں کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔کولمبیا کی استانی کو ہائی سکول کے نوجوان طالبعلموں کے ساتھ زبردستی جسمانی تعلقات قائم کرنے کے جرم میں چالیس سال کی قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یوکاسٹا نامی 40سالہ استانی نے میڈلن کے نجی سکول میں تمام طالبے علموں کو دھمکی دی کہ وہ اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کریں ورنہ وہ انہیں امتحانات میں فیل کر دے گی تاہم ٹیچر کا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ایک بچے نےتمام تر صورتحال اپنے والدین کو بتائی اور اسے گرفتار کر لیاگیا ۔چالیس سالہ استانی کو طلاق کے ساتھ ساتھ چالیس سال قید کا بھی سامنا ہے ۔ یہ واقعہ در اصل 2016میں جنوری سے اپریل کے درمیان پیش آیا جس دوران استانی نے طالبعلموں سے سوشل میڈیا پر رابطہ کیا اور ان سے کہا کہ وہ دوسرے مضامین میں بھی ان کو مدد فراہم کر سکتی اور ان کے ٹیلی فون نمبر ز لے لیے ۔استانی نے واٹس ایپ میسجز کے ذریعے بچوں کو اپنی فحش تصاویر اور ویڈیو ز بھیجیں ۔ٹیچر نے انہیں اپنے فلیٹ پر بلایا اور ان سے کہا کہ اگ انہوں نے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار کیا تووہ انہیں امتحانات میں فیل کر دے گی ۔ ٹیچر کا مکروہ چہرہ اس وقت سامنے آیا جب ایک لڑکے کے باپ نے اس کا موبائل فون چیک کیا تو اس کے پیروں تلے زمین ہی نکل گئی ۔اب وہ خاتون جیل کی سلاخوں کے پیچھے اور اس کے شوہر نے طلاق کیلئے درخواست دائر کر دی ہے ۔جب اسے گرفتار کر لیا گیا تو اس کے ایک طالب علم نے تمام تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The citizen will be troubled by knowing this formula
Previous Post شہری نے ایسا فارمولا جان کر آپ دنگ رہ جائینگے
Next Post اسلامی تاریخ کا دل دہلا دینے والا واقعہ
Islamic History of Islamic History

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.