yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

کراچی دل والوں کا شہر ہے،رضا مراد

Yesurdu March 15, 2016 1 min read
Share this:
 Raza Murad
Raza Murad

کراچی……….. بالی ووڈ کے معروف اداکاررضا مرادآج اپنی بیٹی عائشہ کے ہمراہ کراچی پریس کلب پہنچے ،جہاں رضا مراد نے خطاب کیا ، کراچی پریس کلب کی جانب سے اداکار رضا مراد اوران کی بیٹی عائشہ مراد کو اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ دیاگیا۔
رضا مراد نےکراچی پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات اور خطاب کرتے ہو ئے انہوںنےکراچی والوں کی مہمان نوازی کی دل کھول کر تعریف کی ،انہوں نے کہا کہکراچی دل والوں کا شہر ہے،آپ نے یہاںجو پیار دیا اس کی کوئی قیمت نہیں ،میرے پاس اس مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرنے کےلئے بھی الفاظ نہیں جن سے میں اظہار کر سکوں۔انہوں نے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ شائقین سے کہا کہ19مارچ کے میچ کو میچ کی حد تک ہی لیں،ٹی20میچ دوستانہ ماحول میں کھیلے جاتے ہیں جو بہتر کھیلے گا وہ ہی جیتے گا اگر ہم میں سے کوئی جیت تا ہے تواس میں افسوس کی ضرورت نہیں۔اس موقع پر رضا مراد نے نظمیں بھی سنائیں،سرحد وں کے پار ہم بھی ہیں تم بھی ہو
سینے میں دھڑکتا ہے دل دونوں پار
محبت کے طلب گار تم بھی ہو ہم بھی ہیں
عائشہ مراد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ میں یہاں آکر بہت خوش ہوں ،آپ لوگوں نے یہاں جو پیار دیااس کے بعد اپنے آپ کو بہت چھوٹا محسوس کر رہی ہوں،پاکستان در حقیقت وہ نہیں جو ہمیں دکھایا جاتا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post عالیہ بھٹ بھی ہالی وڈ میں کام کرنے کی خواہشمند
Next Post ابوظہبی میںریڈ بل ائیر ریس فرانسیسی پائلٹ نے جیت لی

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.