counter easy hit

فوٹوجرنلسٹ ایسوسی ایشن اسلام آباد کی حلف برداری تقریب

راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کےنومنتخب عہدے داروں کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی. جس میں سینئر سیاستدان اور ممبر صوبائی اسمبلی راجہ بشارت نے شرکت کی. راجہ بشارت نے حلف برداری کی تقریب میں عہدیداروں سے حلف لیا۔
اس موقع پر راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر سہیل ملک؛ نائب صدر وہاب؛ ممبر گورننگ باڈی امجد حسین؛ ایم جاوید ؛سید مہدی سینیٹر فوٹو جرنلسٹ ۔سابق ممبر گورننگ باڈی نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور چائنہ اکنامک نیٹ میڈیا بجنگ کے پاکستان میں نمائندے پرویز مغل کو شاندار صحافتی خدمات پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔۔۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website