counter easy hit

مرزا راشد اختر کی برسی 4 اپریل کو انتہائی سادگی سے لاہور میں منائی جائے گی

Sheikh Babar Manzoor

Sheikh Babar Manzoor

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان کے معروف ہدیتکار مرزا راشد اختر کی برسی 4 اپریل کو انتہائی سادگی سے لاہور میں منائی جائے گی۔

شوبز کی ممتاز، ادکارہ میڈیم عابدہ بیگ نے گزشتہ روز فون پر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کے ان کے شوہر مرزا راشد اختر جو 4 اپریل 2008 کو اس جہاں سے رخصت ہو گئے تھے۔ لاہور میں اُن کی رہائیشگاہ پر قرآن خوانی ہو گی اور کی روح کے ایثال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔