counter easy hit

مسلم لیگ ن والے جب مشکل میں ہوں تو پائوں پکڑتے ہے جب حل ہوجائے تو گریبان پکڑتے ہی، رائو عارف ندیم

RAO,ARIF,NADEEM,SENIOR,LEADER,PPP,FRANCE

RAO,ARIF,NADEEM,SENIOR,LEADER,PPP,FRANCE

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما رائو عارف ندیم نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ والے جب مشکل میں ہوں تو ہمارے لیڈروں کے پائوں پکڑ لیتے ہیں جب مشکل حل ہو جائے تو گریبان پکڑ لیتے ہیں۔  ایسے طوطا چشم اور احسان فراموش ہیں کہ 90 کی دہائی سے بھی گھٹیہ سیاست پر اتر آئے ہیں۔ اگر ہمارے لیڈرز مسلم لیگ ن کو ان کی فطرت کے مطابق سلوک کرنے لگیں تو حکومت چند گھنٹوں کی مہمان ثابت ہوگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website