yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رینجرزکے اختیارات کو اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Yes 1 Webmaster July 12, 2015 1 min read
Syed Qaim Ali Shah
Share this:
Syed Qaim Ali Shah
Syed Qaim Ali Shah

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے رینجرز کے اختیارات نہیں چھینے تاہم اسے اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اختیارات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ حقائق جانے بغیر ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کررہے ہیں اور جسے سیاست کا س بھی نہیں پتا وہ سیاسی تجزیے دینا شروع کردیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تجزیہ کا روں کا کام سیاسی گھتی سلجھانا ہے لیکن حیرت ہے کہ بے وجود چیز پر تجزیہ کیا جارہا ہے اور رینجرز اختیارات کا پرانا نوٹی فیکشن پڑھے بغیر تجزیے دینے سے معاملہ مزید الجھ گیا ہے۔

قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے رینجرز کے اختیارات نہیں چھینے تاہم اسے اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے جب کہ رینجرز کو پہلے بھی اے ٹی اے کے تحت اختیارات کراچی کے لیے ہی دیئے تھے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Jozfin Christina
Previous Post بارسلونا: پاکستان میں پیسہ بھیجنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے
Next Post آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ:ڈی ولیئرز نے اسمتھ سے پہلی پوزیشن چھین لی
De Villiers

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.