counter easy hit

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس کا تیسرا ایڈیشن پہلے سے بھی زیادہ بھرپور طریقے سے منعقد کیا جارہا ہے، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی مثالی یکجہتی کا مظاہرے کرتے ہوئے فیسٹول کو کامیاب بنائے، رانا محمد یاسین

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس کا تیسرا ایڈیشن پہلے سے بھی زیادہ بھرپور طریقے سے منعقد کیا جارہا ہے، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی مثالی یکجہتی کا مظاہرے کرتے ہوئے فیسٹول کو کامیاب بنائے، رانا محمد یاسین

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سماجی کارکن رانا محمد یاسین نے پاکستان فیسٹول فرانس کے تیسرے ایڈیشن کے انعقاد کو پہلے دو ایڈیشنز سے بھی زیادہ بھرپور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے ہم جہت شخصیات فیسٹول میں شریک ہونے جارہی ہیں اور ہر آنے والا پاکستان فیسٹول پہلے سے زیادہ تیاریوں اورزیادہ شاندار طریقے سے منعقد کیا جارہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اب پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کے جوش و خروش سے ظاہر ہونا چاہیے کہ وہ پاکستان فیسٹول میں اپنی ثقافت کی ترویج اور عکاسی کیلئے بھرپور کردار ادا کرسکتے ہیں

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی وکشممیری کمیونٹی کو اس موقع پر مثالی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر ایونٹ کی طرح پاکستان فیسٹول فرانس کو اہم ترین سمجھتے ہوئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرنی چاہییں تاکہ پاکستان فیسٹول میں پاکستان رنگ اپنے انمٹ نگوش کے ساتھ جلوہ گر ہو۔

 

RANA MUHAMMAD YASEEN, SOCIAL, WORKER, PARIS, FRANCE, ON, PAKISTAN, FESTIVAL

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website