counter easy hit

پیرس، پاکستان فیسٹول سفارتخانہ پاکستان کی عظیم کاوش ، محب وطن پاکستانی وکشمیری دوستوں عزیزوں اور بچوں کے ہمراہ بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں، محمد شکیل بھٹی

پیرس، پاکستان فیسٹول سفارتخانہ پاکستان کی عظیم کاوش ، محب وطن پاکستانی وکشمیری دوستوں عزیزوں اور بچوں کے ہمراہ بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں، محمد شکیل بھٹی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے معروف بھٹی مرچ مصالحہ اینڈ سویٹس کے ڈائریکٹر محمد شکیل بھٹی نے پاکستان فیسٹول فرانس کو سفارتخانہ پاکستان کی عظیم کاوش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن پاکستانی وکشمیری دوستوں عزیزوں اوربچوں کے ہمراہ بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ دیار غیر میں رہنے والے محب وطن پاکستانیوں کیلئے تشکیل دیئے گئے پاکستان فیسٹول کے منتظمین کی بھرپور حوصلہ ا فزائی ہو اور ایسے ایونٹس منعقد کرنے میں مزید بڑھ چڑھ کر حصہ لیں

 

DIRECTOR, BHATTI, MIRCH MISALA, AND, SWEETS, M. SHAKEEL BHATTI, ON, PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website