yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پنجاب پولیس کی نااہلی معاشرے کا ناسور بن چکی، صلاح الدین کابہیمانہ قتل اوربزرگ خاتون کیساتھ بداخلاقی ہنگامی پولیس اصلاحات کی متقاضی ہیں، رانا محمد یاسین

MH Kazmi September 6, 2019 1 min read
RANA MUHAMMAD YASEEN, SOCIAL, PERSONALITY, FRANCE, SAYS, POLICE, FORMATION, IS, NEED, OF, TIME, IN, PAKISTAN
Share this:

پنجاب پولیس کی نااہلی معاشرے کا ناسور بن چکی، صلاح الدین کابہیمانہ قتل اوربزرگ خاتون کیساتھ بداخلاقی ہنگامی پولیس اصلاحات کی متقاضی ہیں، رانا محمد یاسین

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے ممتاز سماجی راہنما رانامحمد یاسین نے پنجاب پولیس  کی بڑھتی ہوئی ماورائے قانون وانصاف کارروائیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کے ہاتھوں ایک ذہنی معذور شخص کے قتل اور بزرگ خاتون کیساتھ انتہائی بداخلاقی کے معاملات کرنا برداشت سے باہر ہے ۔ پنجاب پولیس کی نااہلی معاشرے کی اصلاح کے بجائے معاشرے کا ناسور بنتی جارہی ہے۔

حکومت کو پولیس اصلاحات نافذ کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کرنے چاہییں۔ نئے پاکستان میں پولیس تک کا نظام پرانا ہے  حکومت کو اب سال سے زائد ہوچکا ہے عوام الناس نے موجودہ حکومت سے جو امیدیں وابستہ کی تھیں وہ پوری ہونے میں نہیں آرہیں  اگر حکومت نے ہنگامی اقدامات نافذ نہ کیے تو پولیس سمیت تمام ادارے ناکارہ ہوجائیں گے۔

RANA MUHAMMAD YASEEN, SOCIAL, PERSONALITY, FRANCE, SAYS, POLICE, FORMATION, IS, NEED, OF, TIME, IN, PAKISTAN

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
300 billion rupees case Khurshid Shah advised Imran to do big things
Previous Post 300 ارب روپے کا معاملہ ۔۔۔ خورشید شاہ نے عمران حکومت کو بڑے کام کا مشورہ دے دیا
Next Post یوم دفاع ستمبر 65، مادر وطن پر جان نچھاور کرننے والے شہدا کو سلام، انشااللہ پاک فوج مقبوضہ کشمیر کے دفاع میں بھی سرخرو ہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PPP, PUNJAB COUNCIL, STATEMENT, ON, DEFENSE, DAY, 2019

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.