yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

شہباز شریف نے 100ارب میں تین میٹروبسیں چلادیں جبکہ تنقید کرنے والے عمران خان کی حکومت 200 ارب میں ایک بی آرٹی نہ بناسکی، رانا محمود خان

MH Kazmi December 7, 2019December 7, 2019 1 min read
RANA MEHMOOD KHAN, GEN SECRETARY, PMLN, EUROPE
Share this:

شہباز شریف نے 100ارب میں تین میٹروبسیں چلادیں جبکہ تنقید کرنے والے عمران خان کی حکومت 200 ارب میں ایک بی آرٹی نہ بناسکی، رانا محمود خان

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری رانا محمود خان نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف عظیم لیڈر ہیں جنہوں نے میٹرو بس کے زریعے صوبے کے تین بڑے شہروں کو ٹریفک کے مسائل سے پاک کیا اور اتنے شفاف منصوبے لگائے اور اتنی کم لاگت میں لگائے کہ تین میٹرو بسوں سے دوگنی لاگت پر تنقید کرنے والے عمران خان کی حکومت ایک بی آرٹی مکمل نہیں کرسکی۔

انہوں نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کو بی آر ٹی میں مجرمانہ غفلت برتنے پر حکومت خیبرپختونخوا کیخلاف تحقیقات کا حکم دینا پڑا۔ ۔جو منصوبے بغیر کسی ویژن اور پلائننگ شروع ہوں ان کو حشر ایسا ہی ہوتا ہے۔شہبازشریف نے سو ارب میں تین میٹرو بسیں چلادی عمران خان دوسو ارب میں ایک میٹرو بس نہیں چلاسکے۔ملک نا اہل اور نالائق شخص سے بجانے کا واحد حل ان ہائوس تبدیلی یا نئے انتخابات ہیں۔اگر ان کو مزید موقعہ دیا گیا تو یہ پورے ملک کو پشاور کے کھنڈرات میں تبدیل کردینگے۔

RANA MEHMOOD KHAN, GEN SECRETARY, PMLN, EUROPE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH SAJJAD AHMED, GEN SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Previous Post شہباز شریف جیسا لیڈر دوبار پیدا نہیں ہوگا، اپنی حکومت کیخلاف کرپشن سکینڈل اینٹی کرپشن کو تحقیقات کیلئے بھیجا جبکہ بی آرٹی کرپشن پراجیکٹ کی تحقیقات میں خود وزیراعظم رکاوٹ ہیں، چوہدری سجاد احمد
Next Post جس طرح حکومت نے پراپرٹی ٹائیکون کے ساتھ سوٹ کیسوں کے تبادلے کر کے اسے پشاور میں ہائوسنگ سکیم لگانے کی اجازت دی وہ حکومت کا اصلی چہرہ ہے، یاسمین فاروق
YASMEEN FAROOQ, PPP, LAHORE

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.