yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

نمبردار راجا سلطان کے خلاف جعلی ایف آئی آر کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ راجا شفیق احمد

Yes 2 Webmaster January 21, 2016 1 min read
Raja Shafiq and Raja Sultan
Share this:
Raja Shafiq and Raja Sultan
Raja Shafiq and Raja Sultan

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے چیئر مین اوورسیز راجا شفیق احمد پلاہوی نے پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سینئر رہنما نمبر دار راجا سلطان کے خلاف جعلی ایف آئی آر کے بارے میں شدید مذمت کرتے ہوئے کہا نمبردار راجا سلطان کے ماضی اور حال سے سارا علاقہ واقف ہے اور حلقہ کی عوام ان کی شرافت کی گواہ ہے۔

ان کے خلاف بنائی جانے والی جعلی ایف آئی آر کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ہم انتظامیہ کو اس گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرنے کی ہر گز ہرگز اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی انتظامیہ کی بدمعاشی چلنے دیں گے ۔ انتظامیہ کو اپنی اس شرمناک حرکت پر نمبردار راجا سلطان سمیت عوام علاقہ سے بھی معافی مانگنی ہو گی۔

سب جانتے ہیں کہ علاقہ میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر بڑھتی ہوئی شہرت سے مخالفین شدید نالاں ہیں اور آمدہ الیکشن میں امن و امان اور پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی پوزیشن کو سبوتاژ کرنے کے لئے یہ سب ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔

ہم انتظامیہ کی جانب سے اس گھٹیہ حرکت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ کس کی ایما پر یہ گھٹیہ اقدام کیا گیا مخالفین کو ہم باور کروا ادینا چاہتے ہیں کہ مخالف جس قدر بھی زور لگا لیں آمدہ الیکشن ان کی سیاسی موت ثابت ہو گا۔

Raja Shafiq and Raja Sultan
Raja Shafiq and Raja Sultan

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post برطانیہ میں پاکستانی پر انسانی اسمگلنگ کی سازش کا جرم ثابت
Next Post امریکی کمانڈو نے اسامہ کی لاش کی تصویر محفوظ کرلی تھی

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.