counter easy hit

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تاریخی گوجرخان جلسہ، بلاول بھٹو زرداری عوام کو جگانے کے مشن میں سرخرو، راجہ محمد الفت

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تاریخی گوجرخان جلسہ، بلاول بھٹو زرداری عوام کو جگانے کے مشن میں سرخرو، راجہ محمد الفت

گوجرخان(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے ہردلعزیز راہنماسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے دست راست راجہ محمد الفت نے گوجرخان جلسہ کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سالوں پہلے شہید بھٹو نے بھی اس مقام پر تاریخی خطاب کر کے عوام کے جذبات کو آواز دی تھی آج تاریخ نے خود کو بہت خوبصورت انداز میں دہرایا ہے اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گوجرخان میں عوام الناس کے جم غفیر کو جگانے میں سرخرو ہوچکے ہیں وہ دن دور نہیں جب پاکستا ن پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کا جھنڈا لے کر سرخرو ہونگے اور وزیراعظم پاکستان کاحلف اٹھائیں گے۔

 

raja muhammad ulfat, senior, leader, ppp, punjab, says, about, gujar khan jalsa

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website