ماشااللہ، ہماری بھتیجی کا اعزاز، قرۃ العین راجہ بنت راجہ محمدنثار ، ڈسٹرکٹ اٹارنی جنرل،راولپنڈی نے میٹرک میں 90فیصد نمبر کے ساتھ کامیابی لے کر ہم سب کا سر فخر سے بلند کردیا، راجہ مظہر فرانس
ماشااللہ، ہماری بھتیجی کا اعزاز، قرۃ العین راجہ بنت راجہ محمدنثار ، ڈسٹرکٹ اٹارنی جنرل،راولپنڈی نے میٹرک میں 90فیصد نمبر کے ساتھ کامیابی لے کر ہم سب کا سر فخر سے بلند کردیا، راجہ مظہر فرانس
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیرس کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ مظہر نے اپنی بھتیجی قرۃ العین راجہ کی میٹرک میں شاندار کامیابی پر ان کے والد اوراہلخانہ کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہماری بھتیجی نے پورے خاندان کو فخر کے لمحات دیے ہیں اللہ پاک اس کوہمیشہ اپنی خاص رحمت سے اسی طرح زندگی کے میدان میں شاندار کامیابیاں اور بلندیاں عطا فرمائیں۔
ڈسٹرکٹ اٹارنی جنرل راجہ محمد نثار اور ان کے اہلخانہ کو بیٹی کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 163
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276