counter easy hit

ماشااللہ،ہر دلعزیز دوست راجہ مظہر ،فرانس کی بھتیجی اور ڈسٹرکٹ اٹارنی جنرل راولپنڈی راجہ نثار کی بیٹی قرۃ العین راجہ کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی پر راجہ مظہر، راجہ نثار ان کے اہلخانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، ابرار کیانی

Ibrar, kayani, senior, leader,pti, franceاسلام آباد(یس اردو نیوز) پیرس کی ممتازکاروباری و سیاسی شخصیت ابرار کیانی نے اپنے دوست راجہ مظہر کی  بھتیجی قرۃ العین راجہ کی میٹرک میں شاندار کامیابی پر راجہ مظہر، راجہ نثار اوراہلخانہ کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ قرۃ العین راجہ کو علم کثیر عطا فرمائیں اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website