counter easy hit

سستے رمضان بازاروں میں عوام کو ریلیف نہیں مل رہا،راجہ مظہر ذمہ واریہ

Raja Mazhar

Raja Mazhar

پیرس(نمائندہ خصوصی)اب حکومت سستے رمضان بازاروں کی آڑ میں ماسوائے کرپشن اور اپنے من پسند افراد کو نوازنے کے اور کچھ نہیں کر رہی ہے ، اشیائے خور ونوش کی عام بازاروں میں قیمتیں کم جبکہ رمضان بازاروں میں زیادہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں میں آنے والے حکومتی وزراء اورارکان پارلیمنٹ صرف فوٹوسیشن کرواکرواپس چلے جاتے ہیں۔رمضان بازاروں میں عوام کو ریلیف نہیں مل رہا۔