yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چوہدری عابدرضا کوٹلہ کی زیر نگرانی موہری شریف میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں،حاجی راجہ محمد منیر

Yesurdu February 28, 2016 1 min read
Share this:
Raja Haji Mohammad
Raja Haji Mohammad

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)سوشل ویلفےئرسوسائٹی موہری شریف کے چےئرمین حاجی راجہ محمد منیر نے کہا ہے کہ ایم این اے چوہدری عابدرضا کوٹلہ اور ٹی ایم او ملک شفقت منیر کی زیر نگرانی موہری شریف میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری عابدرضانے پہلے بھی گلیوں ونالیوں کے لئے25لاکھ کی گرانٹ دی تھی موضع موہری شریف کو 50لاکھ کی گرانٹ سے واٹرسپلائی جس میں سی سی پی کے ذریعے10لاکھ روپے حصہ ڈالا دینے پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ایم این اے چوہدری عابدرضا کوٹلہ اور ایم پی اے چوہدری شبیر کوٹلہ اور ملک شفقت منیر مزید ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔چوہدری عابدرضا ایم این اے کو سوئی گیس کے 50 سے زائد ڈیمانڈ نوٹس دلاوانے پر بھی شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ مارچ میں موہری شریف میں ہونے والے نیزا بازی میں ایم پی اے چوہدری شبیر احمد بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔اس موقع پر چےئرمین یوسی دھنی بریگیڈئر (ر)محمدضمیر راجہ،راجہ محمداقبال،چوہدری محمدرفاقت،چوہدری عزیز الرحمان،راجہ اعجاز الحق ودیگر سوسائٹی کے ممبران موجود تھے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لینڈ ریکارڈ سنٹر کھاریاں میں بنیادی سہولیات فی الفور فراہم کی جائیں، چوہدری خالد حسین
Next Post کھاریاں شہر میں پیشہ ور بھکاریوں اور بھکارنوں کی بھرمار

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.