counter easy hit

ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے والے ملک دشمن ہیں:راجہ اشفاق

 Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(عمیر بیگ)ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے والے ملک دشمن ہیں وہ اپنے ناپا ک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ 20کروڑ عوام میاں نواز شریف کے انقلابی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔ اس موقع پر چوہدری ظفرا? ، طاہر فاروق ، میاں ندیم ودیگر بھی موجود تھے