counter easy hit

وزیراعظم دولت سے توجہ ہٹانے کیلئے جلسے کر رہے ہیں،چوہدری محمد اعظم

Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس نے ثابت کر دیا کہ مقتدر طبقات کی اکثریت کرپٹ ہے ،جنرل راحیل اور چیف جسٹس نے قوم کوان سے نجات نہ دلائی تو تاریخ کے صفحات میں اچھے الفاظ میں یاد نہیں کئے جائیں گے ،وزیراعظم اپنی چھپائی ہوئی دولت سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے جلسے کر رہے ہیں،میٹرو بس بروقت ،بجلی منصوبوں میں دیر کیوں ، ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ڈاکٹر طاہر القادری ہی ایسی شخصیت ہیں جنکے دامن پر کرپشن کا کوئی دھبہ نہیں۔