counter easy hit

بھارتی طیاروں کی بزدلانہ کاررواٸی اور پاک فوج کا سامنا ہونے پر فرار جنونی مودی کے منہ پر تمانچہ ہے, راجہ علی اصغر

بھارتی طیاروں کی بزدلانہ کاررواٸی اور پاک فوج کا سامنا ہونے پر فرار جنونی مودی کے منہ پر تمانچہ ہے, راجہ علی اصغر
پیرس۔مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما راجہ علی اصغر نے بھارتی طیاروں کی دراندازی ور فرار کی مزمت کرتے ہوۓ کہا ہے کہ مودی کے فوجی گاۓ کی پوجا اور پیشاب پینے والے پاک فوج کے جوانوں کے سامنے چند لمحے بھی ٹک نہیں سکے۔
پاک فوج دنیا کی بہترین فوج اور پیشہ ورانہ مہارت اور بے مثال جزبہ رکھتی ہے۔ ایسا سبق سکھاٸیں گے کہ بھارتی ماٸیں پھر اپنے بچوں کو پاک فوج کا نام لے کر ڈراٸیں گی
ایہہ پتر ہٹاں تے نہیں وکدے
توں لبدی پھریں بازار کڑے
ایہ سودا نقد وی نہیں ملدا
توں لبدی پھریں ادھار کڑے

raja ali asghar, senior, leader, PMLN, France