counter easy hit

پاک فوج کا ایک ایک سپاہی قوت ایمانی سے لبریز, مودی کا انجام رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بن جاۓگا۔چوہدری افضل لنگاہ

پاک فوج کا ایک ایک سپاہی قوت ایمانی سے لبریز, مودی کا انجام رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بن جاۓگا۔چوہدری افضل لنگاہ
پیرس۔ تحریک انصاف کے نوجوان راہنما چوہدری افضل لنگاہ نےبھارتی فوج کے بزدلانہ حملے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوۓ کہا ہے کہ پاک فوج کی پشت پر پوری قوم کھڑی ہے۔ پاکستان حکومت کا جراتمندانہ جواب قصاب مودی اور اسکی قاتل پارٹی کو ہمیشہ یاد رہے گا۔ وقت آگیا ہے کہ کشمیری مسلمانوں اور گجرات کے عوام کے خون کا حساب اس جلاد صفت شخص سے بھرپور لیا جاۓ

ch. afzal langah, senior, leader, pti, France