yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاہور اور نواحی علاقوں میں بارش، موسم مزید سرد

MH Kazmi January 26, 2017 1 min read
Rain in Lahore and surrounding areas, weather more cold
Share this:

لاہور اور اُس کے نواحی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا، ہربنس پورہ،صحافی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں 8گھنٹےسےبجلی بند ہے جبکہ 20سےزائد فیڈرز ٹرپ کرجانے سے رات گئے لاہور کے بیشتر علاقوں کی بجلی چلی گئی ۔

Rain in Lahore and surrounding areas, weather more cold
Rain in Lahore and surrounding areas, weather more cold

لاہورسمیت پنجاب کے ٘مختلف علاقوں میں دوسرےروزبھی وقفےوقفےسےبارش کا سلسلہ جاری ہے،کالی گھٹاؤں نےجہاں موسم حسین بنا رکھا ہے،وہاں کچھ مسائل بھی ہیں،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہےتوکئی علاقے ایسے بھی،جو رات 2بجے سےبجلی سےمحروم ہیں۔، لیسکو حکام کا کہنا ہے بجلی جلد بحال کردی جائے گی ۔لاہور اورگردونواح کی فضاؤں میں دوسرےروز بھی سیاہ سرمئی گھٹاؤں کا راج ہے،رات کو کھل کر بارش ہوئی توسبزےاور ہریالی پر نکھار آ گیا۔شہری کہتےہیں کہ ایساموسم کبھی کبھار آتا ہے، اور وہ موسم کوانجوائےکرنے کے مختلف طریقے ڈھونڈرہے ہیں ۔بارش سےجہاں موسم دلفریب ہوا وہاں 20سےزائدفیڈرٹرپ کرجانےسےکئی علاقوں میں بجلی بھی غائب،ہربنس پورہ اور صحافی کالونی سمیت دیگر علاقوں میں رات گئے جانے والی بجلی بحال نہیں ہوسکی۔محکمہ موسمیات کےمطابق لاہورایئرپورٹ پر33اور شہر میں16ملی میٹربارش پڑی،بارش کا یہ سلسلہ آج بھی وقفے وقفےسےجاری رہنےکاامکان ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Government projects are an example of transparency, Shahbaz Sharif
Previous Post حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت میں مثال ہیں، شہباز شریف
Next Post تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی
1650 MW electricity will generate from coal in Thar and Hub

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.