yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

راہول ڈریوڈ اور انیل کمبلے دنیا بھر میں زیادہ معاوضہ پانے والے کرکٹ کوچز

MH Kazmi May 21, 2017 1 min read
Rahul Dravid and Anil Kumble being the highest compensation coaches in the world
Share this:

نئی دہلی: راہول ڈریوڈ اور انیل کمبلے دنیا بھر میں زیادہ معاوضہ پانے والے کرکٹ کوچز ہوسکتے ہیں، اسی طرح سچن ٹنڈولکر بھی ریٹائرمنٹ کے باوجود ممبئی انڈینز سے جڑے رہنے پر بڑی رقم کما رہے ہیں۔

Rahul Dravid and Anil Kumble being the highest compensation coaches in the world
Rahul Dravid and Anil Kumble being the highest compensation coaches in the world

آئی پی ایل سے جڑے ہر کوچ کو اس کی فرنچائز سے بھاری معاوضہ مل رہا ہے، اگرچہ اس میں ان کا کام قدرے کم ہے، 2008 میں کوچ کو فرنچائز 40 لاکھ روپے سالانہ دے رہی تھیں جو وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتا گیا تاہم اندازے کے مطابق دہلی ڈیرڈیولز کے مینٹور راہول ڈریوڈ 4.5 کروڑ سالانہ پا رہے ہیں جو کوچنگ کے کردار میں بڑا معاوضہ ہے۔

ذرائع کے مطابق رکی پونٹنگ نے بھی 2 سیزن میں ممبئی انڈینز کی کوچنگ سے اتنی ہی رقم حاصل کی جبکہ ڈینئیل ویٹوری ( بنگلور) اور جیک کیلس ( کولکتہ ) کو بھی 3.5 کروڑ سالانہ مل رہے ہیں، ادھر سہواگ ( پنجاب)، مہیلا جے وردنے ( ممبئی )، ٹام موڈی (سن رائزرز حیدرآباد) اور اسٹیفن فلیمنگ ( پونے ) کو بھی 2.3 سے 3 کروڑ تک دیے جا رہے ہیں، سب سے کم معاوضہ بریڈ ہوج (گجرات ) 70 لاکھ سالانہ پا رہے ہیں،۔ واضح رہے کہ بھارتی ہیڈ کوچ انیل کمبلے نے اگر بورڈ سے نئے معاہدے پر اتفاق کرلیا تو انھیں 8 کروڑ سالانہ تک مل سکتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Want to short meeting between Nawaz Sharif and Donald Trump, American diplomacy sources
Previous Post نواز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مختصر ملاقات چاہتے ہیں، امریکی سفارتی ذرائع
Next Post رحیم یار خان میں نوجوان نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا
Rahim Yar Khan, the young man were killed his wife and mother in law

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.