counter easy hit

چوہدری عمران شیر سمائلہ کی والدہ کی وفات پر سینئر راہنما مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس راحیل بٹ کا اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت

چوہدری عمران شیر سمائلہ کی والدہ کی وفات پر سینئر راہنما مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس راحیل بٹ کا اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری عمران شیر سمائلہ  کی والدہ محترمہ کی وفات پر راحیل بٹ سینئر راہنما مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کا اظہار تعزیت ۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہصدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔انہوں نے   اْنکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا رہنماوں نے مرحومہ کی روح کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ۔

RAHEEL BUTT, SENIOR, LEADER, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, CONDOLENCE, ON, DEATH, OF, IMRAN ALI SHER, AND, ASIF ALI SHER, PRESIDENT, WORLD, ISLAMIC, FORUM, FRANCE, AND, PRESIDENT, MASJID, QUBA, FRANCE