counter easy hit

چوہدری آصف سمائلہ کی والدہ کی وفات پر نمائندہ اے آر وائی نیوز خالد بشیر کا اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت

چوہدری آصف سمائلہ کی والدہ کی وفات پر نمائندہ اے آر وائی نیوز خالد بشیر کا اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت
پیرس (نمائندہ خصوصی) ورلڈ اسلامک کمیشن فرانس اور صدر مسجد قبا چوہدری آصف شیر سمائلہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر سینئر صحافی اور نمائندہ اے آر وائی نیوز فرانس مرزا خالد بشیر کا اظہار تعزیت ۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہصدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔انہوں نے   اْنکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا رہنماوں نے مرحومہ کی روح کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ۔

MIRZA KHALID BASHIR, CORRESPONDENT, ARY, NEWS, FRANCE, CONDOLENCE, ON, DEATH, OF, ASIF ALI SHER, PRESIDENT, WORLD, ISLAMIC, FORUM, FRANCE, AND, PRESIDENT, MASJID, QUBA, FRANCE