yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رابی پیرزادہ نے میرا کو منہ توڑ دینے کی دھمکی دے دی

Web Editor April 23, 2018 1 min read
Rabbi Pirzada threatened to break mouth to Meera
Share this:

لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بطورہیروئن اپنے کیرئیر کی پہلی فلم ’’ شورشرابا ‘‘ کی ریلیزسے قبل سینئر اداکارہ میرا کو منہ توڑ دینے کی دھمکی دے ڈالی۔

Rabbi Pirzada threatened to break mouth to Meeraبات کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ پہلے ہی اداکارہ میرا جیسی بہت سی اداکاراؤں کی بدولت پاکستان فلم انڈسٹری کا امیج بہت متاثر ہوچکا ہے۔ اگرانھوں نے اپنی فضول باتوں کا سلسلہ بند نہ کیا توپھرمیں ان کا منہ توڑدونگی۔

رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا مختلف مقامات پرمیری شخصیت کے حوالے سے فضول باتیں پھیلا رہی ہیں، جوکہ درست نہیں ہے۔ میں ایک پڑھی لکھی اوراچھی فیملی سے تعلق رکھنے والی لڑکی ہوں، جب کہ اداکارہ میرا کے بارے میں سبھی جانتے ہیں۔ ان کے 50سکینڈلز اور20شادیوں کی فہرست تواب ہرکسی کویاد ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’’شورشرابا ‘‘ کے پروڈیوسر سہیل خان کے ساتھ ان کے تعلقات کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ اس لیے میں انہیں خبردارکرنا چاہتی ہوں کہ وہ میرے کام اورمیری شخصیت کے حوالے سے فضول گفتگو کا سلسلہ بند کردیں۔ دوسری جانب فلم پروڈیوسرسہیل خان کا کہنا تھا کہ یہ دو اداکاراؤں کی لڑائی ہے،  میں اس معاملے میں بے بس ہوں۔ فلم کی ریلیز سر پر آچکی ہے لیکن ان کے جھگڑے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The humiliating statement of lower cast; Salman Khan reached the Supreme Court to finish the case
Previous Post نچلی ذات سے متعلق توہین آمیز بیان؛ سلمان خان مقدمہ ختم کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئے
Next Post فنکار کو کسی بھی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، مومل شیخ
Distributing the artist to any category is not correct, Momal Shaikh

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.