yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

بین المدارس مقابلہ ’’حسن قرأت،حسن نعت وحسن تقاریرکا انعقادکیاگیا،

Yesurdu February 21, 2016 1 min read
Share this:
 Quranic recitation, Naat
Quranic recitation, Naat

لالہ موسیٰ)محمدمنشاء بٹ ) طلبہ تنظیم ’’بزم صدیقیہ ‘‘ جامعہ صدیقیہ نورالقرآن پرانالالہ موسیٰ کے زیراہتمام بین المدارس مقابلہ ’’حسن قرأت،حسن نعت وحسن تقاریرکا انعقادکیاگیا،صدارت ناظم اعلیٰ جامعہ صدیقیہ نورالقرآن لالہ موسیٰ قاری عبدالعزیزنقشبندی نے کی،جبکہ مہمان خصوصی مہرحاجی محمدمشتاق حسین معظمی،چوہدری محمدانورگورسی چیئرمین یونین کونسل کرنانہ،حاجی محمدخادم حسین تھے جبکہ مقابلوں کے دوران ججزکے فرائض قاری محمداکبر،سیدجرارحسین شاہ آستانہ عالیہ جنڈانوالہ شریف،حافظ شیرازاحمدکائرہ خطیب اعظم ناروے،علامہ نقیب حسین چشتی تھے،مقابلوں میں شہربھرکے دینی مدرسوں کے طلباء نے حصہ لیا،اس موقعہ پرشہربھرکے علماء کرام اور مذہبی شخصیات نے بھرپورشرکت کی،معززمہمانوں نے مقابلوں میں اول ،دوم اور سوم آنے والے طلباء میں شیلڈیں تقسیم کی،اس موقعہ پرصدارتی خطاب کے دوران قاری عبدالعزیزنقشبندی ناظم اعلیٰ جامعہ صدیقیہ نورالقرآن پرانالالہ موسیٰ نے کہاکہ ’’بزم صدیقیہ ‘‘ کے زیراہتمام آئندہ بھی اس طرح کے مقابلوں کا انعقادکیاجاتارہے گا،تاکہ بچوں میں اعتمادپیداہواوروہ مستقبل میں اچھے قاری ،نعت خواں اور عالم دین بن کراسلام کا پیغام پوری دنیامیں عام کرسکیں ،انہوں نے مقابلوں میں حصہ لینے والے تمام طلبہ کو مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاکہ الحمدوللہ لالہ موسیٰ کے تمام دینی مدارس کے اساتذہ نے بچوں کی اچھی تیاری کروائی تھی،انہوں نے تمام علماء کرام اور شرکاء کا شکریہ اداکیا،پروگرام کے اختتام پرطلباء اور مہمانوں کو کھانادیاگیا

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ماہانہ گیا رہویں کا ختم شریف حبیب منزل جنڈانوالہ شریف میں پڑھاگیا
Next Post باچاخان یونیورسٹی میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ہے،حافظ محمداصغرتوحیدی

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.