yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کوئٹہ : خصوصی صفائی مہم کے باوجود صورتحال بہتر نہ ہو سکی

Web Editor October 6, 2017 1 min read
Quetta: Despite the special cleaning campaign, the situation could not improve
Share this:

کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سےصفائی کی خصوصی مہم شروع ہوئے دو ہفتےہوگئے، اس کے باوجود صفائی کی صورتحال زیادہ بہتر نہ ہوسکی۔ لوگوں کو ابھی بھی کچرے کے ڈھیر اور گٹر کے پانی سے مسائل کا سامنا ہے۔

Quetta: Despite the special cleaning campaign, the situation could not improveکوئٹہ کی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے آٹھ کروڑ روپے سے شہر میں صفائی کی خصوصی مہم شروع کی، مگر دو ہفتے گزر جانے کے باوجود سبزل روڈ، بروری، سریاب، کواری روڈ اور میکانگی روڈ سمیت کئی علاقوں میں جابجا کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، صفائی نہ ہونے کی وجہ سے نالے نالیاں ابل رہی ہیں۔ صفائی نہ ہونے کے برابر ہے، خاص طور پر سٹی ایریا میں ہر جگہ کچرے کے ڈھیر نظر آرہے ہیں۔ شہر کے بلدیاتی نمائندے پر امید ہیں کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو دی جانے والی نئی مشینری اور فنڈز کی فراہمی سے شہر میں صفائی کی صورتحال بہتر ہوجائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے کوئٹہ کے پرانے کچرے کو اٹھانے کے لئے پیسے دیئے ہیں، ان کے ٹینڈر ہوگئے ہیں، ورک آرڈر بھی جاری ہوگیا ہے کچھ علاقوں میں کام بھی شروع ہو گیا ہے۔ کوئٹہ کے شہری میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے شروع کی گئی ایک ماہ کی صفائی مہم سے مطمئن نظر نہیں آرہے ہیں۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے حکام کو اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے کے لئے عوام کے تعاون سے مہم کو تیز کرنا ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
3250 NGO's Registration cancel in Balochistan
Previous Post بلوچستان میں 3250 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ
Next Post پنجاب حکومت کا میڈیکل انٹری ٹیسٹ دوبارہ لینے کا اعلان
Punjab government announces retrieve of medical entry test

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.