yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

مجھے میری قابلیت کی بنیاد پر کام مل رہا ہے۔ نرگس فخری

F A Farooqi September 11, 2016 1 min read
Nargis Fakhri
Share this:
Nargis Fakhri
Nargis Fakhri

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کی امریکی نژاد اداکارہ نرگس فخری کو اس فلمی صنعت میں قدم رکھے مشکل سے چند سال ہی ہوئے ہیں لیکن ان کا اعتماد ساتویں آسمان پر ہے۔

وہ ان دنوں بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ میں بھی کافی سرگرم نظر آ رہی ہیں۔ نرگس کا کہنا ہے کہ ’چاہے بالی وڈ ہو یا ہالی وڈ، میں فلموں کے پیچھے نہیں بھاگتی بلکہ مجھے میری قابلیت کی بنیاد پر کام مل رہا ہے۔‘

رواں سال ’ہاؤس فل تھری‘ جیسی ہٹ فلم کے بعد نرگس جلد ہی اداکار رتیش دیش مکھ کے ساتھ فلم ’بینجو‘ میں نظر آئیں گي۔

اس فلم میں وہ نیو یارک میں رہنے والی ایک ڈی جے کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

نرگس کہتی ہیں: ’بینجو کی کہانی ناظرین کو ضرور پسند آئے گي۔ رتیش دیش مکھ کے ساتھ کام کرنا بھی ایک شاندار تجربہ رہا۔‘

نرگس کے مطابق بالی وڈ کی فلموں میں نغمے اور رقص کافی اہمیت کے حامل ہیں، اس کے باوجود یہاں بہت سنجیدہ اور انٹینس فلمیں بن رہی ہیں

وہ کہتی کہ ہیں بالی وڈ کے معاملے میں وہ خوش قسمت رہیں کہ انھیں اچھے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اور اس لیے زیادہ پریشانی نہیں ہوئی۔

ان کے مطابق: ’بالی وڈ کی فلموں میں نغمے اور رقص کافی اہمیت کے حامل ہیں، اس کے باوجود یہاں بہت سنجیدہ فلمیں بھی بن رہی ہیں جو ہالی وڈ میں بھی نہیں بنتی ہیں۔‘

فلم ’اگلی‘ کی مثال دیتے ہوئے نرگس کہتی ہيں: ’ایسی فلموں کو باہر بھی کافی پسند کیا جاتا ہے۔ تاہم اس وقت بالی وڈ کے بڑے بینر بھی صرف رقص اور گلوکاری سے لبریز فلموں پر ہی زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔ لیکن اب ناظرین کا مزاج بدل رہا ہے۔‘

زیادہ تر ملٹي سٹار فلموں میں ہی نظر آنے والی نرگس کے مطابق: ’اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ فلم میں کتنے سٹار ہیں۔ اگر میرا رول اچھا ہے اور اچھے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے تو میں ایسی فلمیں آگے بھی کرنا چاہوں گي۔‘

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Karachi Stock Exchange
Previous Post پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند
Next Post دپیکا نے امیتابھ کو معاوضے کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا
Amitabh and Deepika

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.